ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اُترکنڑا میں پھر کورونا کے دو معاملات؛ ایک آٹھ سالہ لڑکے کی رپورٹ بھی آئی پوزیٹو

اُترکنڑا میں پھر کورونا کے دو معاملات؛ ایک آٹھ سالہ لڑکے کی رپورٹ بھی آئی پوزیٹو

Thu, 18 Jun 2020 20:06:41    S.O. News Service

بھٹکل 18/جون (ایس او نیوز) ضلع اُترکنڑا میں آ ج جمعرات کو پھر دو لوگوں کی رپورٹ پوزیٹو آئی ہے جس میں ایک کاروار سے تو دوسرا  کورونا سے متاثرہ آٹھ سالہ لڑکا  ہلیال کا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ دونوں کا لنک مہاراشٹرا سے ہے۔

آج کے دو معاملات کے ساتھ ہی اُترکنڑا میں کورونا کے معاملات کی تعداد بڑھ کر 125 ہوگئی ہے جس میں سے اب تک 93 لوگ صحت یاب ہوکر اپنے اپنے گھر جاچکے ہیں، کمس اسپتال میں اس وقت  32 لوگ روبہ صحت ہیں۔


Share: